تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَفَن بَرْدوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن بَرْدوش کے معانیدیکھیے
کَفَن بَرْدوش کے اردو معانی
صفت
- جان دینے پر آمادہ، مرنے کے لیے تیار.
شعر
ہمارے حوصلوں کو آزمانا سوچ کر ظالم
قبیلے میں ہمارے سب کفن بر دوش رہتے ہیں
کفن بر دوش تھے اہل محبت
بقا کی جاوداں منزل میں اترے
اہتمام کامرانی دیکھنا
آرزو میری کفن بر دوش ہے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَفَن بَرْدوش)
کَفَن بَرْدوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔