تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَن دُزْد" کے متعقلہ نتائج

کَفَن دُزْد

ایسا لوٹ کھسوٹ کرنے والا جو جسم پر کپڑے تک نہ چھوڑے، بہت لوٹنے والا، بہت منافع خور، دوسروں کا مال کھا جانے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن دُزْد کے معانیدیکھیے

کَفَن دُزْد

kafan-duzdकफ़न-दुज़्द

اصل: فارسی

وزن : 1221

دیکھیے: کَفَن چور

کَفَن دُزْد کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایسا لوٹ کھسوٹ کرنے والا جو جسم پر کپڑے تک نہ چھوڑے، بہت لوٹنے والا، بہت منافع خور، دوسروں کا مال کھا جانے والا
  • وہ چور جو قبر کھود کر مردے کا کفن چُرایا کرتا ہے، لکھنؤ میں کفن کھسوٹ، دہلی میں کفن چور ہے، کفن دزد
  • بازاری: بد ذات، ملعون، شریر، حرام زادہ، سنگ دل، بے رحم، شریر

English meaning of kafan-duzd

Noun, Masculine

कफ़न-दुज़्द के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा धूर्त चोर जो मुर्दे का कफ़न भी न छोड़े, क़ब्र से कफ़न निकालकर उससे अपना खर्च चलाने वाला
  • बहुत ही बड़ा बेईमान, अत्यधिक मुनाफ़ाख़ोर, दूसरों का माल खा जाने वाला
  • भ्रष्ट, निष्काम, क्षुद्र, हृदयहीन, निर्दयी

کَفَن دُزْد کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَن دُزْد)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَن دُزْد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words