تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَن کا چونگا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَفَن کا چونگا کَرْنا

مرتے مرتے کفن لے مرنا، کفن دفن کا انتظام کرلینا، مرتے مرتے کچھ لے مرنا (کوئی رنڈی بڑھاپے کے قریب کسی کے گھر بیٹھ جاتی ہے تو تجربہ کار تماش بین اس کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ اس رنڈی نے کفن کا چون٘گا کیا یا مرتے مرتے کفن لے مری).

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن کا چونگا کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَفَن کا چونگا کَرْنا

kafan kaa cho.ngaa karnaaकफ़न का चोंगा करना

محاورہ

کَفَن کا چونگا کَرْنا کے اردو معانی

  • مرتے مرتے کفن لے مرنا، کفن دفن کا انتظام کرلینا، مرتے مرتے کچھ لے مرنا (کوئی رنڈی بڑھاپے کے قریب کسی کے گھر بیٹھ جاتی ہے تو تجربہ کار تماش بین اس کی نسبت کہا کرتے ہیں کہ اس رنڈی نے کفن کا چون٘گا کیا یا مرتے مرتے کفن لے مری).

कफ़न का चोंगा करना के हिंदी अर्थ

  • मरते-मरते कफ़न ले मरना, कफ़न दफ़न का इंतिज़ाम कर लेना, मरते-मरते कुछ ले मरना (कोई रंडी बुढ़ापे के क़रीब किसी के घर बैठ जाती है तो तजरबाकार तमाशबीन उस की निसबत कहा करते हैं कि इस रंडी ने कफ़न का चोंगा क्या या मरते-मरते कफ़न ले मरी)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَن کا چونگا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَن کا چونگا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words