تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا

مُردوں کا زندہ ہونا، قیامت سمجھ کر مُردوں کا اُٹھ کھڑا ہونا، مُردوں کا کسی عجیب بات کے سبب قبر سے نکل کھڑا ہونا.

کَفَن پھاڑ کَر

(تحقیراً) بدحواس یا بے تاب ہو کر ، بے تحاشا، بے تابانہ، جوش جنوں کے ساتھ، شدتِ دیوانگی کے ساتھ.

کَفَن پھاڑ کے اُٹْھنا

مُردوں کا زندہ ہونا، قیامت سمجھ کر مُردوں کا اُٹھ کھڑا ہونا، مُردوں کا کسی عجیب بات کے سبب قبر سے نکل کھڑا ہونا.

کَفَن پھاڑ کَر چِیخْنا

(تحقیراً) بدحواس ہو کر بے تحاشا چلانا.

کَفَن پھاڑ کَر بولْنا

(تحقیراً) دفعتاً بول اُٹھنا، بہت زور سے بولنا، بیقرار ہو کر بولنا؛ اس طرح چیخ کر بولنا کہ دوسرا ڈر جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا کے معانیدیکھیے

کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا

kafan phaa.D kar uThnaaकफ़न फाड़ कर उठना

کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا کے اردو معانی

  • مُردوں کا زندہ ہونا، قیامت سمجھ کر مُردوں کا اُٹھ کھڑا ہونا، مُردوں کا کسی عجیب بات کے سبب قبر سے نکل کھڑا ہونا.

कफ़न फाड़ कर उठना के हिंदी अर्थ

  • मर्दों का ज़िंदा होना, क़ियामत समझ कर मर्दों का उठ खड़ा होना, मर्दों का किसी अजीब बात के सबब क़ब्र से निकल खड़ा होना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفَن پھاڑ کَر اُٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words