تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَفْتار" کے متعقلہ نتائج

کَفْتار

کتّے سے مشابہ ایک قوی الجثہ درندہ، اس کی خاکستری جلد پر سیاہ داغ یا خطوط ہوتے ہیں‏، بیشتر غاروں میں رہتا ہے اور مردہ جانوروں پر زندگی بسر کرتا ہے

نغزک کفتار

شریں کلام ، جس کی گفتگو عمدہ یا پاکیزہ ہو

کَفْتَر

کبوتر، کوتر ، حمام.

کَفْتان

رک: خفتان، ابریشم بھری ایک ریشمی صدری.

کَرْتار

کرتا ، پیدا کرنے والا، خالقِ حقیقی، خدا

کُفْتَہ

چوٹ یا رگڑ کھایا ہوا، خراش زدہ

کُفّار

بہت سے کافر، کفر کرنے والے، غیر اللہ کی پرستش کرنے والے، خدا کے وجود کے مُنکر

کَھتار

وہ مٹّی جس میں نباتات کی پرورش کے لازمی اجزا شامل ہوں ، قابلِ کاشت مٹی.

کُلْتار

رک : کولتار.

کَفّار

بڑا منکر، بڑا کافر، بڑا ناشکرا.

کوتار

(ٹھگی) ادگھڑ ، کھڑتل (گھوڑا) بُرے شگون کی اصطلاحات .

کَفِ مار

سانپ کا زہر.

کَف دار

جھاگ دار، جھاگ رکھنے والا

کَرْتا

کرنے والا، بنانے والا خالق

کِتا

کہتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَفْتار کے معانیدیکھیے

کَفْتار

kaftaar•कफ़्तार

اصل: فارسی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

کَفْتار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کتّے سے مشابہ ایک قوی الجثہ درندہ، اس کی خاکستری جلد پر سیاہ داغ یا خطوط ہوتے ہیں‏، بیشتر غاروں میں رہتا ہے اور مردہ جانوروں پر زندگی بسر کرتا ہے
  • وہ شخص جو مُردوں کے کفن اتارے
  • ڈائن، چڑیل‏، جادوگرنی

Urdu meaning of kaftaar

  • Roman
  • Urdu

  • kutte se mushaabeh ek qavii-ul-jussa darindaa, us kii Khaakasatrii jalad par syaah daaG ya Khutuut hote hain, beshatar gaaro.n me.n rahtaa hai aur murda jaanavro.n par zindgii basar kartaa hai
  • vo shaKhs jo murdo.n ke kafan utaare
  • Daayan, chu.Dail, jaaduugarnii

English meaning of kaftaar

Noun, Masculine

  • hyena
  • a despoiler of the dead, someone who steals burial sheets and shrouds
  • hag, witch, sorceress

कफ़्तार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बिज्जू, बिल्ली के बराबर एक काला जंतु जो मृत मनुष्य का मांस खाता है ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَفْتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَفْتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone