تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَہا سُنی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَہا سُنی کے معانیدیکھیے
کَہا سُنی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بحِث مباحثہ، تکرار، حجّت
- غیبت، لگائی بجھائی، اِدھر کی ادھر کہنا
شعر
یہ ربط ٹوٹا نہیں ہے آخر کہا سنی سے تو بات کیا ہے
ہمیں تو لگتا ہے ضبط کا سب قصور ہوگا ضرور ہوگا
English meaning of kahaa-sunii
कहा-सुनी के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَہا سُنی)
کَہا سُنی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔