تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہاں بی بی کَہاں بانْدی" کے متعقلہ نتائج

کَہاں بی بی کَہاں بانْدی

ادنیٰ کو اعلیٰ سے کیا نسبت، بڑے اور چھوٹے کا کیا مقابلہ

بی بی خَطا کَرے بانْدی پَکْڑی جائے

بڑے کی خطا پر چھوٹے کی کم بختی یعنی بڑا غلطی کرے اور چھوٹا پکڑا جائے

بی بی وارے بانْدی کھائے، گَھر کی بَلا گَھر میں جائے

گھر کی مالکہ اگر صدقہ خیرات گھر ہی میں بانْدی کو دے دے تو اس کا دینا نہ دینا برابر ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہاں بی بی کَہاں بانْدی کے معانیدیکھیے

کَہاں بی بی کَہاں بانْدی

kahaa.n bii-bii kahaa.n baa.ndiiकहाँ बी-बी कहाँ बाँदी

نیز - کَہاں بی بی، کَہاں راج بانْدی

ضرب المثل

کَہاں بی بی کَہاں بانْدی کے اردو معانی

  • ادنیٰ کو اعلیٰ سے کیا نسبت، بڑے اور چھوٹے کا کیا مقابلہ
  • مالک اور نوکر کی برابری کیسے ہو سکتی ہے

कहाँ बी-बी कहाँ बाँदी के हिंदी अर्थ

  • छोटे दर्जे के व्यक्ति को ऊँचे दर्जे के व्यक्ति से क्या संबंध, बड़े और छोटे की क्या प्रतियोगिता
  • मालिक और नौकर की बराबरी कैसे हो सकती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہاں بی بی کَہاں بانْدی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہاں بی بی کَہاں بانْدی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words