تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہاں چَلے" کے متعقلہ نتائج

کَہاں چَلے

جب کوئی شخص مدّت کے بعد یا بے وقت آتا ہے تو اس سے کہتے ہیں، کس غرض سے آئے، کس کام سے تکلیف کی، بے وقت کہاں آئے.

کَہاں چَلے آتے ہو

۔ تمہارے آنے کا موقع نہیں ہے۔

کَہاں چَلے آتے ہو

تمہارے آنے کا کام نہیں ہے ، پردہ ہے ، پردے والے بیٹھے ہیں.

آپ کَہاں چَلے آتے ہَیں

کسی بے تکلف دوست یا عزیز کے بہت دن میں صورت دکھانے کے موقع پر شکایۃً مستعمل

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہاں چَلے کے معانیدیکھیے

کَہاں چَلے

kahaa.n chaleकहाँ चले

عبارت

کَہاں چَلے کے اردو معانی

  • جب کوئی شخص مدّت کے بعد یا بے وقت آتا ہے تو اس سے کہتے ہیں، کس غرض سے آئے، کس کام سے تکلیف کی، بے وقت کہاں آئے.

कहाँ चले के हिंदी अर्थ

  • जब कोई शख़्स मुद्दत के बाद या बेवक़त आता है तो इस से कहते हैं, किस ग़रज़ से आए, किस काम से तकलीफ़ की, बेवक़त कहाँ आए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہاں چَلے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہاں چَلے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words