تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کہاں یہ کہاں وہ" کے متعقلہ نتائج

کہاں یہ کہاں وہ

ان کا کیا مقابلہ، ان کا کوئی مقابلہ نہیں

دیکِھیے یہ بِجْلی کہاں گِرتی ہے

خدا جانے یہ مصیبت کس پر پڑنی ہے.

یہ مُنْھ کَہاں

۔یہ حوصلہ نہیں۔؎

مَیں کَہاں اَور وہ کَہاں

رک : میں کہاں تم کہاں ۔

وہ دن کہاں

۔ وہ وقت اب میسر نہیں۔؎

یِہ بات کَہاں

۔۲۔ یہ صفت کہاں۔

وہ زمانہ کہاں گیا

اچھا وقت گزر جانے پر بطور افسوس کہتے ہیں

وہ دِل و دِماغ کَہاں

۔(کنایۃً) طبیعت کی امنگ کہاں کی جگہ۔؎

وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

(ادب) بالعموم اس وقت مستعمل جب یہ کہنا ہو کہ وہ خاص بات یا تاثیر نہیں ہے جو کسی اور کی بات میں ہے ۔

یَہاں نَہ وَہاں یہ بَلا کَہاں

خانہ بدوش آدمی ہے ایک جگہ نہیں ٹکتا

مَگَر وہ بات کَہاں مَولوی مَدَن کی سی

اگرچہ بہت محنت اور کوشش سے نقل اتاری ہے لیکن پھر بھی نقل میں اصل کی سی خوبی نہیں ، نقل تو اتاری مگر اصل جیسی نہیں ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کہاں یہ کہاں وہ کے معانیدیکھیے

کہاں یہ کہاں وہ

kahaa.n ye kahaa.n voकहाँ ये कहाँ वो

عبارت

مادہ: کَہاں

کہاں یہ کہاں وہ کے اردو معانی

  • ان کا کیا مقابلہ، ان کا کوئی مقابلہ نہیں

English meaning of kahaa.n ye kahaa.n vo

  • what a difference between this and that

कहाँ ये कहाँ वो के हिंदी अर्थ

  • इन का क्या मुक़ाबला, उन का कोई मुक़ाबला नहीं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کہاں یہ کہاں وہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کہاں یہ کہاں وہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words