تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہے میں آنا" کے متعقلہ نتائج

کَہے میں آنا

۔دم میں آجانا۔ ؎

تاؤ میں آنا

۔جوش میں آنا۔

گَہْن میں آنا

۔۱۔کسوف یا خسوف میں آنا۔ ۲۔آدمی یا حویان کے کسی عضو کا ٹیڑھا یا ناقص پیدا ہونا۔ عوام کا خیال ہے کہ پیدائش کے وقت کے وقت یا ایّام حمل میں گہن پڑی اور اس کا اثر زچہ پر ہو تو بچّہ کے کسی نہ کسی عضو میں فرق آجاتا ہے۔

لَہْر میں آنا

وجد میں جھومنا ، بے خود ہونا ؛ لہرانا.

نِگاہ میں آنا

۔جنچینا۔مری نگاہ میں تو یہ مال اتنے ہی کا آتا ہے۔

خاطِر میں نَہ آنا

۔لازم۔ خیال میں نہ آنا۔ نظر میں نہ چڑھنا۔ ۲۔بے وقعت ہونا۔ ۳۔دل میں نہ گزرنا۔ ۴۔ارادہ نہ ہونا۔ قصد نہ ہونا۔

کَہے میں ہونا

قابو میں رہنا، بس میں رہنا، اختیار میں ہونا

کَہے میں آنا

بہکائے میں آنا ، دام میں آ جانا ، بہلائے پُھسلائے میں آ جانا ، دھوکے میں آنا.

حِصَّہ میں آنا

۔از روئے تقسیم کوئی منقسم شے ملنا۔ ؎

ہوش میں آنا

۔ ہوشیار ہونا۔ عبرت بکڑنا۔ عقل سیکھنا تمیز حاصل کرنا عقل سے بات کرنا۔؎

غَرَّہ میں آنا

رک : غَرّہ کرنا .

وُقُوع میں آنا

۔ظہور میں آنا۔ ظاہر ہونا۔واقع ہونا۔ سرزد ہونا۔

دِماغ کَہے میں نَہ ہونا

کسی بڑے صدمے کے اثر سے دماغ پریشان ہونا

مُنْہ میں بُو آنا

۔جھوٹے کے مُنھ میں بو آتی ہے۔ ؎

لَہُو کا جوش میں آنا

رک : لہو کا جوش کھانا .

کَہے

کہا، جس کی یہ محرف شکل ہے، بمعنی کہتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

حاشِیَۂ خَیال میں آنا

وہم و گمان میں آنا، یاد آنا، ذہن میں آنا (عموماً نفی میں مستعمل) .

پانی مُنہ میں بَھر آنا

۔ منھ میں پانی بھر آنا۔ منھ میں پانی بھرلانا۔ فصیح ہیں۔ دیکھو منھ۔

مَنَصَّہ شُہُود میں آنا

۔ (کتاب وغیرہ کا) شائع ہونا ۔

نَظَر میں ضُعف آنا

۔نگاہ کا کمزور ہونا۔؎

کَہے چَلو

کہتے چلو ، سُناتے چلو.

دِل کَہے میں نَہِیں

طبیعت اِختیار میں نہیں

کَہے سے

۔کہنے سے۔ حکم سے۔ ؎

کَہے رکْھنا

پہلے اطلاع کردینا، آگاہ کرنا، خبردار کرنا، جتا دینا، پہلے سے کوئی بات کہہ دینا

کَہے جانا

لگاتار و مسلسل کوئی بات کہنا، باربار کسی بات کو دہرانا

کَہے دینا

ظاہر کرنا، بتانا، آگاہ کردینا، آشکارا کردینا، کسی امر یا کام سے، خبردار کردینا

کَہے بَدے

رک : کہا بَدا ، جس کی یہ محرف شکل ہے.

کیا کَہے گا

لعن طعن کرے گا ، ہنسی اُڑائے گا ، شرمندہ کرے گا.

کَہے سُنے سے

سمجھانے بُجھانے سے.

کَون کَہے ران ڈھان٘کو

کسی کا عیب جاننا مگر متنبَہ نہ کرنا اس لحاظ سے کہ بلاوجہ بُرا کون بنے

مُن٘ہ تَک آنا

لب تک آنا ، زبان تک آنا ، ہونٹوں تک آنا ، کہا جانا

کَہے پَر جانا

کسی کے کہنے میں آجانا یا نہ آنا ، دوسروں کی بات کا بلا تحقیق اعتبار کرلینا.

کَہے پَر لَگْنا

بہکائے میں آجانا ، (کسی کی) بات پر عمل کرنا.

کَہے پَر چَلْنا

رک : کہنے پر چلنا

کَہے پَہ لَگْنا

بہکائے میں آجانا ، (کسی کی) بات پر عمل کرنا.

اَپْنے کَہے کا

ضدی ، خودراے ، جو کسی کی نہ مانے

نامَہ آنا

خط آنا ، چٹھی آنا ، خط پہنچنا ۔

ہاتھ آنا

۔ ۱۔میسر ہونا ۔ دستیاب ہونا؎۲۔ ملنا ۔حاصل ہونا۔(اختر ۔ شاہ اودھ) مرجانے سے ہوگا فائدہ کیا۔ گھبرانے سے ہاتھ آئے گا کیا۔۳۔قبضہ ہونا۔مسخر ہونا۔ قابو میں آنا۴۔ جاننا۔ دریافت ہونا۔ معلوم ہونا۔(فقرہ) تحقیقات کے بعد یہ قاعدہ ہاتھ آیا۔

مِلمِلاہَٹ آنا

۔افسوس آنا۔ پچتانا۔ دریغ آنا۔

مَلُولَہ آنا

افسوس ہونا ، رنج ہونا ۔

کَہانی آنا

۔ کوئی حکایت یاد ہونا۔ ؎

لَہْر آنا

سانپ کے زہر کے اثر سے لہرانے لگنا ، زہر کے اثر سے پیچ و تاب کھانا نیز لہرانے کی کیفیت پیدا ہونا.

لَہْرا آنا

شوق پیدا ہونا.

جَماہی آنا

۔سستی یا غنودگی میں آپ ہی آپ منھ کاکھلنا۔ ؎

مِہْمان آنا

۔بطور مہمان کے آنا۔ ؎

کَہے سے پِھرْنا

ہدایت ، قول ، حکم وغیرہ پر عمل نہ کرنا ، بات نہ ماننا ، بات ماننے سے انکار کر دینا ، قول سے پھرنا ، وعدہ خلافی کرنا ؛ ہدایت کے خلاف کرنا.

پَیخانَہ آنا

۔(عو) پیخانہ ہونا۔ اجابت ہونا۔

وَلوَلَہ آنا

جوش آنا، جذبات ابھرنا

ہَوا آنا

۔ ہوا کی رسائی ہونا۔ ؎

مَنَع آنا

اعتراض وارد ہونا ، ممانعت ہونا ، باز رہنے کا اشارہ ہونا ۔

مانِع آنا

روکنا، مزاحم ہونا، سدِّ راہ ہونا

ہوش آنا

۔۱۔ ہوشیار ہونا۔ سنبھلنا۔آپے میں آنا۔؎

مَعْمُول آنا

حیض آنا ، ایام شروع ہونا ۔

لَرْزَہ آنا

کانپنا بھونچال آنا زلزلہ آنا (کنایۃً) خوف چھانا ؎

مان٘گ آنا

طلب یا ضرورت کا پیغام آنا ، بلاوا آنا .

کیا کیا کَہے گا

سب کچھ کہہ دے گا ، کچھ نہیں چھپائے گا ، بڑھا چڑھا کر کہے گا (بھید کُھل جانے کے ڈر سے کہتے ہیں).

اَچَن٘بھَا آنا

تعجب ہونا ، حیرت ہونا ۔

دُنِیا کیا کَہے گی

دنیا والے اچھی نظر سے نہ دیکھیں گے ، لوگوں کی اُنْگلیاں اُٹھیں گی

غَرَّہ آنا

غرور ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہے میں آنا کے معانیدیکھیے

کَہے میں آنا

kahe me.n aanaaकहे में आना

کَہے میں آنا کے اردو معانی

  • ۔دم میں آجانا۔ ؎
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہے میں آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہے میں آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words