تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا کے معانیدیکھیے
کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا
kahe se ko.ii ku.nve.n me.n nahii.n girtaa•कहे से कोई कुँवें में नहीं गिरता
نیز - کَہے سے کوئی کُوئیں میں نَہِیں گِرتا
ضرب المثل
کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا کے اردو معانی
- دوسرے کے کہنے سے کوئی نقصان والا فعل نہیں کرتا، ہر ایک اپنا نیک و بد خوب سمجھتا ہے
- کوئی بھی کسی کے کہنے سے اپنا نقصان نہیں کرتا، ہر آدمی خود سوچ سمجھ کر ہی کام کرتا ہے
-
صرف دوسروں کے کہنے سے کوئی خود کو مشکل میں نہیں ڈالتا
مثال - یہی عقل مندوں کا ہے کام بچّو کن٘ویں میں نہیں گرتا کوئی کہے سے (۱۹۴۰ ، منظوم کہاوتیں ، ۳۳)
कहे से कोई कुँवें में नहीं गिरता के हिंदी अर्थ
- दूसरे के कहने से कोई हानिकारक क्रिया नहीं करता, सभी अपना अच्छा और बुरा अच्छे से समझते हैं
- कोई भी किसी के कहने से अपना घाटा नहीं करता, हर आदमी स्वयं सोच विचार कर ही कोई कार्य करता है
- मात्र दुसरे के कहने से कोई अपने को विपत्ति में नहीं डालता
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا)
کَہے سے کوئی کُنویں میں نَہِیں گِرتا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔