تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْف" کے متعقلہ نتائج

کَہْف

پہاڑ کی اندر ایک قسم کا خلا یا جوف، غار، کھوہ، گڑھا،

کَہْفَہ

چھوٹا غار یا گڑھا، کسی شے کا کھوکھلا حصّہ، جوف، خلا

کَہْفَک

رخنہ ، چھوٹا جوف (ہڈَی یا اعصاب وغیرہ میں).

کَہْفَکی

چھوٹے چھوٹے گڑھوں سے بھرا ہوا ، سوراخ دار ، مسام دار.

کَہْفِ وَرا

رک : کہف الورا.

کَہْفُ الْاَنام

تمام انسانوں کی پناہ گاہ ؛ مخلوقات کی پناہ گاہ.

کَہْفُ الْوَرا

فانی مخلوقات کی پناہ گاہ ، دنیائے فانی کی پناہ گا ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم.

اَصْحابِ کَہْف

صاحبان غار

سَگِ اَصْحابِ کَہْف

وہ کتا جو اصحابِ کہف کے ساتھ غار میں تھا اور ایک مُدّت تک آدمیوں کی صحبت میں رہنے کے سبب اس میں آدمی کے آثار و اوصاف پیدا ہوگئے تھے .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْف کے معانیدیکھیے

کَہْف

kahfकहफ़

اصل: عربی

وزن : 21

کَہْف کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پہاڑ کی اندر ایک قسم کا خلا یا جوف، غار، کھوہ، گڑھا،
  • پناہ، پناہ گاہ
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kahf

Noun, Masculine

कहफ़ के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

کَہْف کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone