تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں" کے متعقلہ نتائج

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

ہاتھ کی لَکِیریں کَہِیں ٹَلْتی ہیں

رک : ہاتھ کی لکیریں کہیں مٹی ہیں / نہیں مٹتیں

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹْتی ہیں

کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی مِٹی ہَیں

۔ مثل۔ نوشتہ تقدیربنہیں مٹتا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں کے معانیدیکھیے

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں

kahii.n haatho.n kii lakiire.n bhii Taltii hai.nकहीं हाथों की लकीरें भी टलती हैं

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں کے اردو معانی

  • کہیں تقدیر بھی خطا کرتی ہے ، کہیں رشتے بھی چُھوٹتے ہیں ، اپنوں کا اپنوں کو چھوڑنا ممکن نہیں ، اپنوں کا چُھوٹنا اور رشتہ ٹوٹنا دشوار ہے.

कहीं हाथों की लकीरें भी टलती हैं के हिंदी अर्थ

  • कहीं तक़दीर भी ख़ता करती है, कहीं रिश्ते भी छूओटते हैं, अपनों का अपनों को छोड़ना मुम्किन नहीं, अपनों का छूओटना और रिश्ता टूटना दुशवार है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِیں ہاتھوں کی لَکِیریں بھی ٹَلْتی ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words