تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِیں اوس چاٹے پیاس بُجْھتی ہے" کے متعقلہ نتائج

کَہِیں اوس چاٹے پیاس بُجْھتی ہے

چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.

اوس چاٹے پیاس نَہیِں بُجْھتی

تھوڑی چیز ملنے سے خواہش پوری نہیں ہوتی، قلیل متاع سے کثیر تمنا پوری نہیں ہوتی

کَہِیں اوس سے بھی پیاس بُجْھتی ہے

چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.

کَہِیں اوس سے بھی پیاس بُجْھی ہے

چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.

کَہِیں اُوس سے پِیاس بُجھتی ہے

۔مثل۔ کسی حال میں قلیل چیز بجائے کثرت کافی نہیں ہوسکتی ہے۔ ؎ اس جگہ کہیں اوسوں پیاس بجھتی ہے بھی مستعمل ہے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِیں اوس چاٹے پیاس بُجْھتی ہے کے معانیدیکھیے

کَہِیں اوس چاٹے پیاس بُجْھتی ہے

kahii.n os chaaTe pyaas bujhtii haiकहीं ओस चाटे प्यास बुझती है

کَہِیں اوس چاٹے پیاس بُجْھتی ہے کے اردو معانی

  • چیز ضرورت کے مطابق ہونی چاہیے ، زیادہ کی ضرورت کو تھوڑی چیز پورا نہیں کرسکتی.

कहीं ओस चाटे प्यास बुझती है के हिंदी अर्थ

  • चीज़ ज़रूरत के मुताबिक़ होनी चाहिए, ज़्यादा की ज़रूरत को थोड़ी चीज़ पूरा नहीं करसकती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِیں اوس چاٹے پیاس بُجْھتی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِیں اوس چاٹے پیاس بُجْھتی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words