تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِیں سُوکھے دَرَخْت بھی ہَرے ہوتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

کَہِیں سُوکھے دَرَخْت بھی ہَرے ہوتے ہیں

ناممکن بات کبھی ممکن نہیں ہوتی، جو ایک دفعہ برباد یا تباہ ہو جائے پھر عروج حاصل نہیں کرتا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِیں سُوکھے دَرَخْت بھی ہَرے ہوتے ہیں کے معانیدیکھیے

کَہِیں سُوکھے دَرَخْت بھی ہَرے ہوتے ہیں

kahii.n suukhe daraKHt bhii hare hote hai.nकहीं सूखे दरख़्त भी हरे होते हैं

نیز - کَہِیں سُوکھے دَرَخْت بھی ہَرے ہوئے ہیں

ضرب المثل

کَہِیں سُوکھے دَرَخْت بھی ہَرے ہوتے ہیں کے اردو معانی

  • ناممکن بات کبھی ممکن نہیں ہوتی، جو ایک دفعہ برباد یا تباہ ہو جائے پھر عروج حاصل نہیں کرتا
  • کام بگڑ جائے تو نہیں سنورتا، بالکل بگڑی ہوئی حالت ٹھیک نہیں ہوتی

कहीं सूखे दरख़्त भी हरे होते हैं के हिंदी अर्थ

  • असंभव बात कभी संभव नहीं होती, जो एक बार बर्बाद या नष्ट हो जाए फिर उसकी उन्नति नहीं होती
  • काम बिगड़ जाए तो ठीक नहीं होता, बिल्कुल बिगड़ी हुई हालत नहीं सुधरती

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِیں سُوکھے دَرَخْت بھی ہَرے ہوتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِیں سُوکھے دَرَخْت بھی ہَرے ہوتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words