تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہِیے" کے متعقلہ نتائج

کَہِیے

یوں سمجھیے کہ، غنیمت ہے کہ

کَیا کَہِیے

(مجبوری اور بے بسی کے لیے) کچھ نہیں کہہ سکتے ، جانے دیجیے.

یُوں کَہِیے

اس طرح کہیے ، یعنی ، دوسرے لفظوں میں ۔

سَچ کَہِیے

ٹھیک ٹھیک کہئے .

یِہ تو کَہِیے

یہ تو بتاؤ ، بتائیے نیز یہ تو اچھا ہوا کہ ، یہ تو خیریت گزری کہ ۔

اُسے کیا کَہِیے

اِس کو کیا کَہِیے

عجیب بات ہے (اظہار حیرت کے موقع پر مستعمل)

دو جُوتے لَگائِیے اَور کَہِیے قُصُور ہُوا

کسی کی انتہائی ذِلت کر کے جب کوئی معافی کا خواستگار ہوتا ہے تو کہتے ہیں .

جِس دِیس رَہِیے واہُو کی سی کَہِیے

(رک) جیسا دیس ویسا بھیس ، جہاں رہے وہاں کی بولی بولے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہِیے کے معانیدیکھیے

کَہِیے

kahiyeकहिये

وزن : 112

کَہِیے کے اردو معانی

  • یوں سمجھیے کہ، غنیمت ہے کہ
  • کہنا، جس سے یہ جمع تعظیمی ہے، بتائیے، جواب دیجئے

شعر

English meaning of kahiye

  • say, speak, tell

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہِیے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہِیے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words