تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَہْکَشاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْکَشاں کے معانیدیکھیے
کَہْکَشاں کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بہت سے چھوٹے چھوٹے ستاروں کی قطار جو اندھیری رات میں آسمان پر سڑک کی مانند نظر آتی ہے، کاہکشاں
شعر
تم اپنے چاند تارے کہکشاں چاہے جسے دینا
مری آنکھوں پہ اپنی دید کی اک شام لکھ دینا
یہ تو اپنا اپنا ہے حوصلہ یہ تو اپنی اپنی اڑان ہے
کوئی اڑ کے رہ گیا بام تک کوئی کہکشاں سے گزر گیا
انہیں پتھروں پہ چل کر اگر آ سکو تو آؤ
مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
English meaning of kahkashaa.n
Noun, Feminine
- galaxy, milky way
कहकशाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- आकाश में दूरस्थ तारों का ऐसा समूह जो धुँधले बादल जैसा दिखाई देता है, आकाशगंगा, छायापथ
کَہْکَشاں کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَہْکَشاں)
کَہْکَشاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔