تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْنے کو ہو جانا" کے متعقلہ نتائج

کَہْنے کو ہو جانا

الزام دینے یا عیب نکالنے یا بات بنانے کا بہانہ مل جانا.

کَہْنے کو بات رَہ جانا

شکوہ و شکایت باقی رہنا اور وقت نکل جانا ، وقت گزر جانے کے بعد بھی شکوہ و رنج کا باقی رہنا.

اَلْگَنی پَر ڈالْنے کو ہو جانا

نہایت دبلا اور کمزور ہوجانا

دِن دوپَہَر کو صُبْح ہو جانا

گھبراہٹ اور پریشانی سے عقل ضائع ہو جانا .

نانِ شَبِینَہ کو مُحتاج ہو جانا

نہایت مفلس ہونا ، کنگال ہو جانا ، قلاش ہو جانا ۔

کَوڑی کَوڑی کو بَھنگی ہو جانا

ایک ایک کوڑی کو محتاج ہونا، تہی دست ہونا، مفلوک الحال ہونا، انتہائی بے عزّت ہوجانا

پَلَنگ کو لات مار کَر کَھڑا ہو جانا

بیماری سے صحتیاب ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْنے کو ہو جانا کے معانیدیکھیے

کَہْنے کو ہو جانا

kahne ko ho jaanaaकहने को हो जाना

کَہْنے کو ہو جانا کے اردو معانی

  • الزام دینے یا عیب نکالنے یا بات بنانے کا بہانہ مل جانا.

कहने को हो जाना के हिंदी अर्थ

  • ۱. इल्ज़ाम देने या ऐब निकालने या बात बनाने का बहाना मिल जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْنے کو ہو جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْنے کو ہو جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words