تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْنے پَہ چَلْنا" کے متعقلہ نتائج

کَہْنے پَہ چَلْنا

رک : کہنے پر جانا.

کَہْنے پَر چَلْنا

رک : کہنے پر جانا.

کَہْنے پَہ جانا

کسی کے کہنے پر عمل کرنا ، کہے میں آنا ، بہکانے میں آنا.

کَلیجے پَہ چُھری چَلْنا

کلیجے پر تیر لگنا ، سخت صدمہ پہنچنا ، دل پر چوٹ لگنا ، شدید غم ہونا .

دُھم پَہ دُھم چَلْنا

زور و شور سے آگے بڑھنا .

کَہْنے

رک : کہنا جس کی یہ تعریفی شکل امالہ ہے ، تراکیب میں مستعمل.

کَہْنے کو

بظاہر، دیکھنے میں برائے نام، قول کی حد تک، عرفِ عام میں مشہور، محض نام کا، نام کو

کَہْنے کے

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

کیا کَہْنے

رک : کیا کہنا ، کیا بات ہے (بیشتر طنزاً مستعمل).

کَہْنے کا

دکھاوے کا ، نام کا ، قول کی حد تک کا.

کَہْنے والا

شعر کہنے والا ، قصہ گو ، راوی ، بیان کرنے والا.

کَہْنے سُنْنے

کہنا سُننا کی محرف شکل تراکیب میں مستعمل.

کَہْنے کے لِیے

رک : کہنے کو.

کَہْنے سُنے سے

۔۱۔سمجھانے بجھانے سے۔ ؎ ۲۔ لگائی بجھائی کرنے سے۔

کَہْنے کو ہونا

الزام دینے یا عیب نکالنے یا بات بنانے کا بہانہ مل جانا.

کَہْنے کے ساتھ

کہتے ہی ، زبان سے نکلتے ہی.

آمِین کَہْنے والا

خوشامدی، ہاں میں ہاں ملانے والا، چاپلوس

کَہْنے سُنْنے کو

شمار کرنے میں ، دیکھنے میں ، بظاہر.

طَمان٘چَہ چَلْنا

شیروں وغیرہ کا لڑتے ہوئے ایک دوسرے کو پنجوں سے مارنا .

مُن٘ہ پَہ

منھ پر ، سامنے ، روبرو ۔

کَہْنے میں ہونا

اختیار میں ہونا.

بات کَہْنے میں

بہت جلد، لمحے بھر میں، جھٹ پٹ

کَہْنے کی بات ہے

۔غل ہے۔ اس کی کچھ اصلیَّت نہیں ہے۔ ؎

کَہْنے کو ہو جانا

الزام دینے یا عیب نکالنے یا بات بنانے کا بہانہ مل جانا.

کَہْنے سے باہَر ہونا

حکم نہ ماننا، اختیار میں نہ رہنا، کہنے پر عمل نہ کرنا، مطیع و فرمان٘بردار نہ ہونا

کَہْنے میں آ جانا

قریب میں مبتلا ہو جانا ، جھان٘سے میں آجانا ، دھوکے میں پھن٘س جانا ، بہکانےمیں آ جانا.

اُس پَہ

مزید برآں ، علاوہ برآں.

تِس پَہ

اس پر ، مزیز برآن

اِس پَہ

اس سلسلے میں ، اس تعلق سے.

نَہ چَلْنا

کوئی بات کارگر نہ ہونا ، کسی بھی تدبیر کا کامیاب نہ ہونا، کوئی تجویز نہ مانی جانا.

حِیلَہ چَلْنا

چال یا تدبیر کا کامیاب ہوجانا.

بَہانَہ چَلْنا

حیلہ کار گرہونا ، تدبیر کا موثر ہانا

رَہَٹ چَلْنا

معمول قائم رہنا ، سلسلہ جاری رہنا.

چارَہ چَلْنا

بس چلنا ، اختیار ہونا ۔

ہُول چَلْنا

(شمشیرزنی) تلوار یا نیزے کا سیدھا پیٹ یا سینے پر وار ہونا

ہَل چَلْنا

(کاشت کاری) ہل چلانا کا لازم، کھیت میں ہل سے کام لیا جانا، زمین کا جوتا جانا، نیز تخت و تاراج ہوجانا

پویَہ چَلْنا

پَہْلُو چَلْنا

تدبیر کارگر ہونا، اثر انداز ہونا

رُوپَیَہ چَلْنا

روپیہ کا چلن ہونا

ہِلْنا چَلْنا

رک : ہلنا جلنا ؛ حرکت کرنا ۔

پَتَہ چَلْنا

معلوم ہونا .

آن٘کھوں پَہ

بڑی خوشی سے ، بسر و چشم .

کَہْنے کی بات نَہِیں

۔کہنے کے قابل بات نہیں ہے۔ ؎

کَہْنے سُنْنے پَر آ جانا

بہکانے پر کاربند ہونا ؛ دشمن وغیرہ کی بات کا اعتبار کر لینا ، کسی کی شکایت یا چغل خوری پر بغیرتحقیق یقین کر لینا.

رَسْتَہ چَلْنا

آمد و رفت جاری ہونا ، چہل پہل ہونا.

رَہ چَلْنا

رہ چُکْنا ، قیام مکمل ہونا .

راہ چَلْنا

راستے پر چلنا ؛ راستہ طے کرنا؛ روش، طریقہ یا ڈھنگ اختیار کرنا.

کارخانَہ چَلْنا

کارخانہ چلانا (رک) کا لازم ، دنیا یا زندگی کے کام چلنا ، کاروبار چلنا ، کام بننا.

چَرْخَہ چَلْنا

چرخہ پرسوت کتنا

کَہہ چَلْنا

کہنے لگنا ، بیان کرنے لگنا.

راسْتَہ چَلْنا

راستہ طے کرنا، جانا، روانہ ہونا

سِلْسِلَہ چَلْنا

کسی بات کا مسلسل ہوتے رہنا ، تسلسل برقرار رہنا ، تواتر قائم رہنا.

دُراہی چَلْنا

حکومت چلنا ، بادشاہت ہونا .

ہَوا چَلْنا

ہوا کا حرکت کرنا، ہوا کا جنبش میں آنا، ہوا کی حرکت کا محسوس ہونا

عَمَل چَلْنا

کسی دعا ، جادو یا منتر وغیرہ کا کارگر ہونا ، جادو ٹونہ کا اثر ہونا ۔

کَہْنے کو بات رَہ جانا

شکوہ و شکایت باقی رہنا اور وقت نکل جانا ، وقت گزر جانے کے بعد بھی شکوہ و رنج کا باقی رہنا.

تُمھارے کَہْنے کی بات ہے

یہ بات تم کو مناسب نہیں ؛ تم خیال نہ کرو ؛ خلاف دانائی ہے

ذِہن چَلْنا

خیال میں آجانا، جلدی سے سمجھ میں آنا، غور و فکر کے قابل ہونا

رَکْعَت چَلْنا

مشہور ہونا .

طَبِیعَت چَلْنا

طبیعت میں روانی پیدا ہونا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْنے پَہ چَلْنا کے معانیدیکھیے

کَہْنے پَہ چَلْنا

kahne pe chalnaaकहने पे चलना

کَہْنے پَہ چَلْنا کے اردو معانی

  • رک : کہنے پر جانا.
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

कहने पे चलना के हिंदी अर्थ

  • रुक : कहने पर जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْنے پَہ چَلْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْنے پَہ چَلْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words