تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَہْنے سُنْنے" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْنے سُنْنے کے معانیدیکھیے
کَہْنے سُنْنے کے اردو معانی
فعل متعلق
- کہنا سُننا کی محرف شکل تراکیب میں مستعمل.
شعر
اپنی عادت سے وہ باز آ جائیں ممکن ہی نہیں
کہنے سننے سے گھڑی بھر کو حیا آئی تو کیا
کہنے سننے سے وہ تکلیف عیادت نہ کریں
عیسیٔ وقت ہیں آ کر بھی پشیماں ہوں گے
میرا بھی ہر انگ تھا بہرا اس کا جسم بھی گونگا تھا
ورنہ آپس میں کہنے سننے کو جانے کیا کیا تھا
English meaning of kahne-sun.ne
Adverb
- say and listen
कहने-सुनने के हिंदी अर्थ
क्रिया-विशेषण
- कहना-सुनना का बहु., तथा लघु.,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَہْنے سُنْنے)
کَہْنے سُنْنے
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔