تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْرُبا" کے متعقلہ نتائج

کَہْرُبا

ایک درخت کا منجمد گوند جو پتّھر کی طرح سخت ہوتا ہے، اس کا رنگ عموماً زرد ہوتا ہے، اسے کپڑے یا چمڑے وغیرہ پر رگڑنے سے اس میں مقناطیسی یا برقی قوّت پیدا ہو جاتی ہے اور یہ گھاس کے تنکوں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے

کَہْرُبائی

کہربا کا بنا ہوا، کہربا کا

کَہْرُبائِیَّہ

برقی قوت ، بجلی.

کَہْرُبائِیَّت

برقی قوّت، بجلی

کَہْرُبائی مُوجِبَہ

مثبت برقی رو

کَہْرُبائی سالِبَہ

منفی برقی رو

کَہْرُبائے شَمْعی

مونگیا رنگ کا کہربا جو اکثر بطور دوا استعمال ہوتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْرُبا کے معانیدیکھیے

کَہْرُبا

kahrubaaकहरुबा

اصل: فارسی

وزن : 212

کَہْرُبا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک درخت کا منجمد گوند جو پتّھر کی طرح سخت ہوتا ہے، اس کا رنگ عموماً زرد ہوتا ہے، اسے کپڑے یا چمڑے وغیرہ پر رگڑنے سے اس میں مقناطیسی یا برقی قوّت پیدا ہو جاتی ہے اور یہ گھاس کے تنکوں کو اپنی طرف کھینچ لیتا ہے
  • (نگینہ گری) ایک سرخی مائل نیلے رنگ کا قیمتی پتّھر

شعر

English meaning of kahrubaa

Noun, Masculine

  • yellow amber
  • drawing or attracting straws, gum-resin
  • Oriental anime, gum-resin from the Valeria indica

कहरुबा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक प्रकार का सदाबहार वृक्ष, जिसका गोंद राल या धूप कहलाता है।
  • गोंद की तरह का एक पदार्थ जिसे कपड़े आदि पर रगड़कर घास या तिनके के पास रखने से उस कपड़े में चंबक की-सी शक्ति आ जाती है। तृण-मणि।
  • एक हलका पत्थर जो घास को अपनी ओर खींचता है, तृणमणि।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْرُبا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْرُبا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone