تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَہْتے کَہْتے زَبان دَبا جانا" کے متعقلہ نتائج

کَہْتے کَہْتے زَبان دَبا جانا

کسی بات کو کہتے کہتے رہ جانا یا چھپا جانا ، باتیں کرتے کرتے کسی بات کو ٹال جانا ، کوئی بات کہتے کہتے رک جانا.

کَہْتے ہی زَبان نَہِیں پَکڑی جاتی

۔بولنے والا جو چاہے کہے اُس کو کوئی نہیں روک سکتا۔ (ایامیٰ) مولوی صاحب کی نیت کے بارے میں تو جو چاہے کلام کرے کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی۔

زبان دبا جانا

کہتے کہتے رک جانا

کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی

کسی کو کچھ کہنے سے باز نہیں رکھا جا سکتا، کسی کی زبان کو بند نہیں کیا جا سکتا، کہنے والے کو کوئی نہیں روک سکتا

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کی زَبان نَہیں پَکْڑی جاتی

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَہْتے کَہْتے زَبان دَبا جانا کے معانیدیکھیے

کَہْتے کَہْتے زَبان دَبا جانا

kahte-kahte zabaan dabaa jaanaaकहते-कहते ज़बान दबा जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَہْتے کَہْتے زَبان دَبا جانا کے اردو معانی

  • کسی بات کو کہتے کہتے رہ جانا یا چھپا جانا ، باتیں کرتے کرتے کسی بات کو ٹال جانا ، کوئی بات کہتے کہتے رک جانا.

कहते-कहते ज़बान दबा जाना के हिंदी अर्थ

  • किसी बात को कहते कहते रह जाना या छिपा जाना, बातें करते करते किसी बात को टाल जाना, कोई बात कहते कहते रुक जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَہْتے کَہْتے زَبان دَبا جانا

کسی بات کو کہتے کہتے رہ جانا یا چھپا جانا ، باتیں کرتے کرتے کسی بات کو ٹال جانا ، کوئی بات کہتے کہتے رک جانا.

کَہْتے ہی زَبان نَہِیں پَکڑی جاتی

۔بولنے والا جو چاہے کہے اُس کو کوئی نہیں روک سکتا۔ (ایامیٰ) مولوی صاحب کی نیت کے بارے میں تو جو چاہے کلام کرے کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی۔

زبان دبا جانا

کہتے کہتے رک جانا

کہتے کی زبان نہیں پکڑی جاتی

کسی کو کچھ کہنے سے باز نہیں رکھا جا سکتا، کسی کی زبان کو بند نہیں کیا جا سکتا، کہنے والے کو کوئی نہیں روک سکتا

مارتے کا ہاتھ پَکڑا جاتا ہے کَہتے کی زَبان نَہیں پَکْڑی جاتی

بدزبان کی زبان نہیں روکی جا سکتی ، کسی کو کوئی بات کہنے سے نہیں روکا جاسکتا ۔

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَہْتے کَہْتے زَبان دَبا جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَہْتے کَہْتے زَبان دَبا جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone