تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کیفیات زِنْدگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کیفیات زِنْدگی کے معانیدیکھیے
کیفیات زِنْدگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع، مرکب لفظ
- زندگی کے احساسات، زندگی کی حالتیں
شعر
سن رہا تھا کیفیات زندگی کے واقعات
ان کے افسانے کو اپنی داستاں سمجھا تھا میں
نشیمن سے ہیں ساری کیفیات زندگی قائم
گلوں کے رنگ و بو سے ہم سرور جام لیتے ہیں
English meaning of kaifiyaat-e-zindagii
Noun, Feminine, Plural, Compound Word
- states of life, stages of life
कैफ़ियात-ए-ज़िंदगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, बहुवचन, संयुक्त शब्द
- जीवन की अवस्था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کیفیات زِنْدگی)
کیفیات زِنْدگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔