تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَج کُلَْہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَج کُلَْہی کے معانیدیکھیے
کَج کُلَْہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بانکپن، خودنمائی، بادشاہی
شعر
بارہا سرکشی و کج کلہی کے با وصف
تیرے در پر مجھے دریوزہ گری لائی ہے
فاقہ مستی میں بھی قائم ہے مری کج کلہی
اور کیا چاہتی ہے عظمت رفتہ مجھ سے
شہزاد گان مملکت حسن کے طفیل
ہم شاعروں کی کج کلہی بھی نبھائیے
English meaning of kaj-kulahii
Noun, Feminine
- foppery, dandyism, monarchism
कज-कुलही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बांकपन, बादशाही, राजापन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَج کُلَْہی)
کَج کُلَْہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔