تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَجْلانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَجْلانا کے معانیدیکھیے
کَجْلانا کے اردو معانی
فعل لازم
- آگ کا تقریباً بجھ جانا، بجھتے وقت آگ پر ایک قسم کی سیاہی آ جانا، آگ کی حدّت کم ہونا، آگ بجھنے سے پہلے اس کی تیزی میں کمی آنا
- ڈھندلانا، سیاہ پڑ جانا
- سانولا جانا
- چراغ کی بتّی کے سرے پر جلی ہوئی پپڑی بننا، بتّی کے جلنے سے کاجل کا پیدا ہونا
English meaning of kajlaanaa
Intransitive verb
- (of coals) smoulder
- (of fire) grow dim
- become tawny
- to become mouldy or mildewed
कजलाना के हिंदी अर्थ
अकर्मक क्रिया
- काजल से युक्त होना।
- काजल के रंग का, अर्थात् काला पड़ना या होना।
- काला पड़ना या होना; स्याह होना
- आग या अंगारों का बुझना या झँवाना।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَجْلانا)
کَجْلانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔