تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَجْلی بَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَجْلی بَن کے معانیدیکھیے
کَجْلی بَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (اصل میں یہ لفظ گجلی بن تھا، گج ہندی میں ہاتھی کو کہتے ہیں) ہاتھیوں کے رہنے کا جنگل، ایسا جن٘گل جس میں ہاتھیوں کی کثرت ہو
- اندھیر یا جن٘گل یعنی ایسا گَھنا جن٘گل، جس میں درخت شاخ در شاخ ایک دوسرے سے مل گئے ہوں
- آسام کے ایک جنگل کا نام جو ہاتھیوں کے لیے مشہور ہے
- کیلے کا جنگل
English meaning of kajlii-ban
Noun, Masculine
- a thick forest
- forest frequented by elephants
- name of a forest in Assam which is famous for elephant
- the forest of Bananas
कजली-बन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (वास्तव में ये शब्द गजली-बन था, गज हिन्दी में हाथी को कहते हैं) हाथियों के रहीने का जंगल, ऐसा जंगल जहाँ हाथी बहुत पाए जाते हैं
- अंधेरि या जंगल अर्थात ऐसा घना जंगल जिसमें वृक्षों के तने एक दूसरे से गुथे हुए रहते हैं
- आसाम का एक जंगल, जो अच्छे हाथियों के लिए प्रसिद्ध है
- केले का जंगल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَجْلی بَن)
کَجْلی بَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔