تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَجْرا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَجْرا کے معانیدیکھیے
کَجْرا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بچے کی پیدائش کے چھٹے دن کا رسم جس میں بچے کی پھوپھی کی جانب سے نوزائیدہ بچے کو کاجل لگایا جاتا ہے تاکہ اسے نظر بد لگنے سے بچایا جاسکے
- سیاہی، کاجل، کجلا، سرمہ
شعر
آج یقیناً مینہ برسے گا آج گرے گی برق ضرور
انکھیاں بھی پر شور بہت ہیں کجرا بھی گھنگھور بہت
ایسے ڈولے من کا بجرا جیسے نین بیچ ہو کجرا
دل کے اندر دھوم مچی ہے جگ میں اداسی چھائی ہے
سجاؤ کوئی کجرا لاؤ گجرا
لچکتی ڈالیو تم پھول وارو
English meaning of kajraa
Noun, Masculine
- kohl
- lampblack
कजरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- बालक का जन्म होने पर छठी के दिन गाये जाने वाले एक प्रकार के गीत जिसमें प्रसवा को नजर लगने से बचाने के लिए उसकी ननद के द्वारा अथवा नवजात शिशु को नजर लगने से बचाने के लिए उसकी बुआ के द्वारा काजल लगाने का उल्लेख होता है
- काजल, अंजन, कजला, सुरमा
विशेषण
- जिसकी आँखों में काजल लगा हो या ऐसे मालूम हो कि काजल लगा है, काली आँखों वाला
- काजल के रंग का, काला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَجْرا)
کَجْرا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔