تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے" کے متعقلہ نتائج

کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے

کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے کے معانیدیکھیے

کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے

kak.Dii ke chor kii gardan nahii.n maarteककड़ी के चोर की गर्दन नहीं मारते

نیز - کَکْڑی کے چور کا خُون نَہِیں کَرتے, کَکْڑی کے چور کو کَٹاری سے نَہِیں مارْتے, کَکْڑی کے چور کو گَرْدَن نَہِیں مارْتے

کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے کے اردو معانی

  • کسی ادنیٰ قصور یا جرم پر بڑی سزا نہیں دیںی چاہیے

    مثال - ٹوٹی کلائی اب کرو موقوف شور کو گردن کوئی نہ مار ے گا ککڑی کے چور کو (ظفر) ککڑی کے چور کا نہیں کرتا ہے کوئی خوں منہدی کے چور پر کیا تم نے ستم غلط (جان صاحب)

ककड़ी के चोर की गर्दन नहीं मारते के हिंदी अर्थ

  • किसी साधारण अपराध के लिए कड़ा दण्ड नहीं देना चाहिए

    विशेष - मराठी में है.- कांकडीची चोरी वुक्याचा मार।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَکْڑی کے چور کی گَرْدَن نَہِیں مارْتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone