تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَل چِڑا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَل چِڑا کے معانیدیکھیے
کَل چِڑا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ۱. ایک خوش آواز طائر کے نام.
- (چڑی مار) ایک خوش آواز چھوٹا سا پرندہ ، جس کا رنگ سیاہ ہوتا ہے ، کل چڑا.
- ۲. ایک وضع کی پتنگ جس کا ۴/ ۱ حصہ کالے کاغذ کا ہوتا ہے.
English meaning of kal-chi.Daa
Noun, Masculine
- a kind of bird with a beautiful voice, whose belly is black and beak is red
- a kind of kite that is partly made of black paper
कल-चिड़ा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- एक प्रकार की बड़ी चिड़िया जिसका पेट काला और चोंच लाल होतो है, जिसकी आवाज़ बहुत सुंदर होती है
- एक प्रकार की पतंग जिस का ४/ १ हिस्सा काले काग़ज़ का होता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَل چِڑا)
کَل چِڑا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔