تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کل کا لڑکا ہے" کے متعقلہ نتائج

کل کا لڑکا ہے

تھوڑے عرصے کا پیدا ہوا ہے، ناتجربہ کار ہے

دِلّی کا لَڑْکا ہے

باشندۂ دہلی ہے .

کَل کا ذِکْر ہے

۔قریب زمانہ گزشتہ کا ذکر ہے۔ ؎

آج اِس کا دَور ہے تو کَل اُس کا دَوْر ہے

زمانہ ایک حال پر رہتا ہے ، آج کسی کا دروج ہے تو کل کسی کا ، دنیا کی ہر حالت عارضی وار ناپائدار ہے.

کَل کا لَڑکا

تھوڑے عرصہ کا پیدا ہوا(کنایۃً) ناتجربہ کار

سُہاگن کا لڑکا پچھواڑے کھیلتا ہے

جب کسی سُہاگن کا بچّہ مر جاتا ہے تو یہ کہاوت کہتے ہیں کیونکہ شوہر زندہ ہونے کی وجہ سے دُوسرا بچّہ پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے اس لیے جو بچّہ مرے گا اس کو ایسا سمجھو کہ پچھواڑے کھیل رہا ہے تھوڑی دیر میں آ جائے گا

حَجّام کا لَڑکا پَہلے اُسْتاد ہی کا سَر مُونڈْتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کل کا لڑکا ہے کے معانیدیکھیے

کل کا لڑکا ہے

kal kaa la.Dkaa haiकल का लड़का है

ضرب المثل

کل کا لڑکا ہے کے اردو معانی

  • تھوڑے عرصے کا پیدا ہوا ہے، ناتجربہ کار ہے

कल का लड़का है के हिंदी अर्थ

  • थोड़े समय का पैदा हुआ है, अनुभवहीन है, नातजरबाकार है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کل کا لڑکا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کل کا لڑکا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone