تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلا بَتُّون" کے متعقلہ نتائج

کَلا بَتُّون

کلابَتو

کَلابَتُّو

ریشم یا سوت کے ڈورے کے ساتھ بٹا ہوا سونے چاندی کا تار جو زردوزی کے کام آتا ہے

کَلابَتُّونی

کلابتون سے تیار ہوا، جس پرکلابتوں کا کام ہو

کال بِیتْنا

کال بتانا (رک) کا لازم ، وقت گزرنا .

کال بِتانا

وقت گزارنا، وقت ضائع کرنا

کُھلے بَطْن کی بَھٹّی

(فولاد سازی) بڑی وسیع بھٹّی جس میں ٹوٹا پھوٹا لوہا اور کچ دھات کسی بھی تناسب سے ملاکر پگھلایا جا سکتا ہے.

کَلا بَھوَن

کارخانہ.

کُلّا دَتْوَن

دان٘ت مانجھنا اور منھ صاف کرنے کے لیے کلّیاں کرنا

آج کَل بَتانا

آج کل کرنا، ٹال مٹول کرنا، جھوٹا وعدہ کرکے ٹالنا

باطِنُ کُلِّ الحَقائِق

(لفظاً) تمام حقیقتوں کا مغز، (تصوف) مرتبہ وحدت (یعنی تمام حقیقتوں کا نقطۂ آغاز ذات باری ہے)

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلا بَتُّون کے معانیدیکھیے

کَلا بَتُّون

kalaa-battuun•कला-बत्तून

وزن : 12221

دیکھیے: کَلابَتُّو

  • Roman
  • Urdu

کَلا بَتُّون کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلابَتو
  • چاندی یا سونے کا تار جو ریشم یا سوٗت کے ڈورے پر لپٹے ہوتے ہیں

Urdu meaning of kalaa-battuun

  • Roman
  • Urdu

  • kallaa buto
  • chaandii ya sone ka taar jo resham ya soॗta ke Dore par lipTe hote hai.n

English meaning of kalaa-battuun

Noun, Masculine

  • silver or gold wires that are wrapped in a spell of silk or cotton

कला-बत्तून के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • कलाबत्तू
  • चांदी या सोने का तार जो रेशम या सूत के डोरे पर लिपटे होते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلا بَتُّون)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلا بَتُّون

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone