تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلا کاری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلا کاری کے معانیدیکھیے
کَلا کاری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ہنرمندی، فن کاری، اداکاری
شعر
کس نے کہا عازمؔ خوشامد جی حضوری عیب ہے
راہ طلب ہموار کرنے کی کلا کاری تو ہے
آنسوؤں کو قہقہوں کا روپ دے جاتا ہے وہ
اس طرح ہنستا تو ہے لیکن کلا کاری کے بعد
تیرے چھونے سے مری نبض بھی رک جاتی ہے
آ مجھے ہاتھ لگا اور کلا کاری دیکھ
English meaning of kalaa-kaarii
Noun, Feminine
- artistry
कला-कारी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- कलाकारिता, अदाकारी, कलात्मकता, कला-कौशल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلا کاری)
کَلا کاری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔