تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلاوَنْت" کے متعقلہ نتائج

کَلاوَنْت

پیشہ ور گویا، مغنی، ڈوموں کا ایک طبقہ

کَلاوَنْتی

رک : کلا کار معنی نمبر ۲ :

بُوڑھے کَلاوَنْت کی کون سُنے

محتاج کی نصیحت پر کوئی عمل نہیں کرتا ، مفلسوں کی اچھی بات بھی کوئی نہیں مانتا۔

گاتے گاتے کَلاوَنْت ہو ہی جاتی ہَے

Practice makes a man perfect.

کُلْوَنْت

اچھے گھرانے کا، شریف خاندان کا، شریف زادہ، شریف، خاندانی

کَلانوَت

خاندانی گویّا ، پیشہ ور گویّا ؛ مغنی ؛ ایک قسم کے ڈوم.

کَہاوَنْت

رک : کہاوت.

کَلانوَتی

گانے بجانے کا پیشہ ، ڈوم یا میراثی کا پیشہ.

کُلْوَنْتی

خاندانی، شریف

کِھلَنْتا

کھلنت، پھول کھلنے کی کیفیت یا حالت.

کَلانوَت بَچَّہ

ڈوم کی اولاد، میراثی، میراثن

کَلانوَنت

رک : کلاونت (کُلا کے مرکبات) .

کَلاوَت

رک : کلاون٘ت .

کلاوُت

چاند

کَلانِیَت

رک : کلانی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلاوَنْت کے معانیدیکھیے

کَلاوَنْت

kalaavant•कलावंत

اصل: سنسکرت

وزن : 1221

  • Roman
  • Urdu

کَلاوَنْت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • پیشہ ور گویا، مغنی، ڈوموں کا ایک طبقہ
  • وہ شخص جس کو فنون کا اچھا علم ہو، ماہر فن

شعر

Urdu meaning of kalaavant

  • Roman
  • Urdu

  • peshaavar goya, muGannii, Domo.n ka ek tabqa
  • vo shaKhs jis ko fanuun ka achchhaa ilam ho, maahir-e-fan

English meaning of kalaavant

Noun, Masculine

  • professional musician, singer
  • technically proficient, person skilled in technique of an art, artist

कलावंत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • विधिवत शिक्षा प्राप्त गायक, गवैया
  • वह व्यक्ति जो किसी कला का अच्छा ज्ञाता या विशेषज्ञ हो, वह व्यक्ति जो कोई काम बहुत ही कला पूर्ण ढंग से करता हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلاوَنْت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلاوَنْت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone