تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلَن٘کی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَن٘کی کے معانیدیکھیے
اصل: سنسکرت
موضوعات: ہندو
کَلَن٘کی کے اردو معانی
صفت
- داغ دار، جس کے جسم پر داغ ہوں
- (مجازاً) بدنام، رسوا، ذلیل
- کوئی جرم یا برا کام کرنے کے سبب جس پر کلنک لگا ہو اور اس لیے جو قابل مذمت سمجھا جاتا ہو
- گائے یا برہمن کا قاتل، سخت گنہ گار، روسیاہ
English meaning of kalankii
Adjective
- spotty, tainted, blemished, stained
- ( Metaphorically) insulted, of evil repute, disreputable
- due to a crime or misdemeanor, which has been stigmatized and that is why it is considered corrupt or malicious
- the slayer of a cow or a Brahmin, sinner
कलंकी के हिंदी अर्थ
विशेषण
- दागदार, जिसके शरीर पर दाग़ हों
- (लाक्षणिक) बदनाम, अपमानित
- कोई अपराध या दुष्कर्म करने के कारण जिस पर कलंक लगा हो और इसीलिए जो दूषित या निंदनीय समझा जाता हो
- गाय या ब्राहमण का वध करने वाला, बड़ा पापी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلَن٘کی)
کَلَن٘کی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔