تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجَہ ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجَہ ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

جگر لخت ہونا ، سخت صدمہ یا رنج پہنچنا ، دل پر سخت صدمہ پہنچنا .

ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

۔لازم۔

ٹُکْڑے ہونا

قتل ہوجانا ، مارا جانا.

جِگَر ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

سخت صدمہ پہنچنا

کَلیجا ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

جگر لخت ہونا ، سخت صدمہ یا رنج پہنچنا ، دل پر سخت صدمہ پہنچنا .

جِگَر ٹُکْڑے ہونا

۔کلیجا پاش پاش ہونا۔ رنج یا صدمہ یا کسی چیز کی تیزی سی۔ ؎

گِریبان ٹُکْڑے ہونا

۔لازم۔؎

دو ٹُکْڑے ہونا

دو حصّے ہونا ، کسی شے کا کٹ کر یا ٹُوٹ کر دو حصّوں میں بٹ جانا .

جِگَر کے ٹُکْڑے ہونا

۔جگر پاش پاش ہونا۔

دِل کے ٹُکْڑے ہونا

دل غم سے چُور چُور ہونا، سخت رنجیدہ ہونا

جِگَر دو ٹُکْڑے ہونا

کمال روحی صدمہ ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجَہ ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا کے معانیدیکھیے

کَلیجَہ ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

kaleja Tuk.De Tuk.De honaaकलेजा टुकड़े टुकड़े होना

کَلیجَہ ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا کے اردو معانی

  • جگر لخت ہونا ، سخت صدمہ یا رنج پہنچنا ، دل پر سخت صدمہ پہنچنا .

कलेजा टुकड़े टुकड़े होना के हिंदी अर्थ

  • जिगर लख़्त होना, सख़्त सदमा या रंज पहुंचना, दिल-ए-पर सख़्त सदमा पहुंचना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجَہ ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجَہ ٹُکْڑے ٹُکْڑے ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words