تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجے کو پانی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجے

کلیجا ( رک) کی مغیّرہ حالت یا جمع ، تراکیب میں مستعمل .

کلیجہ

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندرونی عضو جس میں پت پیدا ہوتا ہے، جگر، دل یا سینے کے معنوں میں، نہایت عزیز اور قیمتی چیز، مایہ حیات، متاعِ زندگی، پیارا عزیز شخص، ہمت، جرات، حوصلہ، طاقت، دلیری، بہادری

کَلیجا

جسم انسانی کا سب سے بڑا غدود جو داہنے طرف واقع ہے، ایک اندورنی عضو جس میں پِت پیدا ہوتا ہے، جگر‏

کَلیجی

کلیجہ، جگر، پکاتے وقت عموماً جگر کے ساتھ دل پھیپھڑا، تلی وغیرہ بھی اس میں شامل کر لیے جاتے ہیں

کالِجی

کالج سے متعلق ، کالج کا .

کَلیجے والی

(مجازاً) ڈائن ، چڑیل .

کَلیجے کا ٹُکْڑا

( کنایۃً ) نہایت عزیز ، نہایت پیارا ، لختِ جگر ؛ مراد : فرزند .

کَلیجے میں گَڑْنا

دل میں چبھنا ، دل میں تیر کی طرح لگنا ، حد درجہ تکلیف دہ ہونا .

کَلیجے ہِلْنا

دل ہلنا ، سخت صدمہ پہنچانا .

کلیجے میں چھید ڈالنا

سخت اِیذا دینا، مال ایذا پہنچانا

کلیجے کی ٹھنڈک

دل کی تسکین، دل کی راحت و آرام، دل کو تسکلین دینے والا، مراد : اولاد

کَلیجے پَر داغ دینا

سدمہ پہنچانا ، تکلیف دینا .

کَلیجے پَر کودوں دَلْوانا

جان بوجھ کر تکلیف یا صدمہ پہنچانا .

کَلیجے میں پِیپ پَڑْنا

کلیجے ممیں پیپ ڈالنا (رک) کا لازم ، مسلسل صدمہ پہنچنا .

کَلیجےکی کور

رک : کلیجے کا ٹکڑا .

کَلیجے میں ناسُور پَڑْنا

دل میں زخم ہونا ، کسی بات کا روگ لگ جانا .

کَلیجے کی آگ

کلیجے کی جلن ، تڑپ ، تکلیف .

کَلیجے میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

دل کو قرار آجانا، چین آجانا، تسلی ہونا

کلیجے کے چھالے

(کنایۃً) روحانی صدمہ

کَلیجے سے دُھنواں اُٹھنا

سخت رنج یا صدمہ پہنچنا ، دل جلنا .

کَلیجے میں بَرْچھی گَڑی ہے

۔(کنایۃً) روحانی ایذا برقرار ہے۔ ؎

کَلیجے میں چھیْد ہونا

کلیجے میں سوراخ ہونا ، زخمی ہونا .

کَلیجے میں رَکْھنا

نہایت عزیز رکھان ، دل می بٹھانا .

کَلیجے میں اُتَرْنا

دل میں اترنا ، ام جعفر کی نگاہ ناز یوں میتے کلیجے ممیں اُتر گئی .

کَلیجے میں کَھٹَکْنا

خلش ہونا ، ناگوار معلوم ہونا ، بارِ خاطر ہونا .

کَلیجے میں چُھریاں مارْنا

طعن و تشنیع یا سخت زبانی سے رنج یا صدمہ پہنچانا

کَلیجے کی پھانْس

کلیجے میں پھپولے ڈالنا

کلیجے پر سانپ ٹوٹنا

رشک و حسد سے بیقرارہونا یا جلنا

کَلیجے میں دَرْد ہونا

دل میں درد ہونا .

کَلیجے میں چِھد کر رَہ جانا

دل میں چبھ کر رہ جانا .

کَلیجے میں گُھسْنا

کلیجے میں چبھنا ، کلیجے کے پار ہونا .

کَلیجےمیں چُٹْکیاں لینا

دل میں چٹکیاں لینا، درپردہ آزار پہنچانا

کَلیجے پَر پَتَّھر دَھرْنا

انتہائی صبر و صبط سے کام لینا ، برداشت کرنا .

کَلیجے میں بَرْچھی چُبھونا

کلیجہ چھلنی کرنا ، گ ھ ائل کرنا .

کَلیجے کا چھالا

دل کا آبلہ ؛ مراد : پرانی چوٹ ، پرانا زخم ، پرانا صدمہ .

کَلیجے پَر ہاتھ دَھر دیکھو

۔دیکھو اپنی چھاتی پر ہاتھ۔

کَلیجے میں آگ لَگْنا

کوئی تیز چیز کھانے سے سینے میں جلن ہونا، پیاس لگنا، پیاس کی شدّت ہونا

کَلیجے کی ہُوک

دل کی ہوک، دل کی گھبراہٹ، درد و کسک

کَلیجے میں پَنکھے لَگْنا

دل کا تیزی سے دھڑکنا ، سخت گھبراہٹ ہونا .

کَلیجے کو لَگْنا

کلیجے میں ٹیس اُٹھانا یعنی کلیجے میں آگ لگنا ، دل جلنا ، بے قرار ہونا .

کَلیجے سے لَگْنا

کلیجے سے لگانا (رک) کا لازم ، پاس نہ جانا ، سینے سے لگنا .

کَلیجے میں تِیر لَگْنا

سخت دلی صدمہ پہنچنا .

کَلیجے میں گھاؤ لَگْنا

دل پر زخم لگنا ، دل کو اذیت پہنچنا .

کَلیجے میں تِیر لَگانا

۔ (عو) (کنایۃً) دلی صدمہ پونہچانا۔

کَلیجے میں آگ لَگنا

۔۱۔سینہ میں جلن ہونا۔ ۲۔پیاس کی شدّت ہونا۔

کَلیجے میں ڈال رَکْھنا

رک : کلیجے میں رکھنا .

کَلیجے سے لَگائے رَکْھنا

اپنے پاس سے جدا نہ ہونے دینا ، نہایت عزیز رکھنا .

کَلیجے میں پِیپ ڈالْنا

بہت صدمہ یا رنج دینا، دُکھ دینا، دل دکھانا

کَلیجے پَر ہاتھ دَھرنا

کسی کے دل کو تسلّی دینا، اپنے دل کو دیکھنا، اپنے دل کا سا حال دوسرے کا جاننا

کَلیجےمیں ہاتھ ڈالْنا

دل میں جگہ کرنا، دل میں گھرکرنا، عزیز ہونا

کَلیجے پَر گُھونْسا لَگْنا

رک : کلیجے پر چوٹ لگنا .

کَلیجے پَر سانْپ لوٹنا

دل پر سخت صدمہ گزرنا .

کَلیجے سے لَگائے رَہْنا

کلیجے سے لگائے رکھنا، اپنے پاس سے جدا نہ ہونے دینا

کَلیجے پَر سانْپ پِھرْنا

کَلیجے سے لَگانا

سینے سے لگانا، چھاتی سے فرطِ محبت کے باعث چمٹا لینا

کَلیجے میں ٹِیس اُٹْھنا

دل میں تکلیف ہونا ، دل میں درد ہونا .

کَلیجے کے اَندَر پھانْس لَگْنا

۔اندرونی رنج یا تکلیف ہونا۔ ؎

کلیجے پر چُھری چلنا

(کنایۃً) دل پر صدمہ گزرنا، چھری کی جگہ پر برچھی چلنا بھی کہتے ہیں

کَلیجے پَر چُھری پِھیرْنا

رک : کلیجے پر چھری چلنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجے کو پانی کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَلیجے کو پانی کَرْنا

kaleje ko paanii karnaaकलेजे को पानी करना

محاورہ

کَلیجے کو پانی کَرْنا کے اردو معانی

  • سخت محنت کرنا ، مصیبت اُٹھانا ، صدمہ جھیلنا .

कलेजे को पानी करना के हिंदी अर्थ

  • कठिन परिश्रम करना, सख़्त मेहनत करना, मुसीबत उठाना, सदमा या कष्ट झेलना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجے کو پانی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجے کو پانی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone