تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلیجے میں چِھد کر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

کَلیجے میں چِھد کر رَہ جانا

دل میں چبھ کر رہ جانا .

ہاتھ میں قَلَم لے کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ڈاڑْھ میں اَٹَک کَر رَہ جانا

بہت مُختصر ہونا، قلیل مِقدار میں ہونا

چھاتی میں گُھونسا مار کَر رَہ جانا

افسوس کر کے بیٹھ رہنا، کلیجہ مسوس کر رہ جانا، رنج و غم جھیلنا اور اف نہ کرنا

ہاتھ میں قَلَم پَکَڑ کَر رَہ جانا

حیرت میں ڈوب جانا ، حیرت زدہ رہ جانا ،لکھتے یا تصویر بناتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑ جانا ، لکھنے یا تصویر کھینچنے پر قادر نہ رہنا ، لکھنے سے یا تصویر کشی سے عاجز ہو جانا ۔

ہَوا میں مُعَلَّق ہو کَر رَہ جانا

کہیں کا نہ رہنا ۔

ہاتھ میں قَلَم لے کَر یا پَکَڑ کَر رَہ جانا

۔ لکھتے وقت حیرت سے سوچ میں پڑجانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلیجے میں چِھد کر رَہ جانا کے معانیدیکھیے

کَلیجے میں چِھد کر رَہ جانا

kaleje me.n chhid kar rah jaanaaकलेजे में छिद कर रह जाना

محاورہ

کَلیجے میں چِھد کر رَہ جانا کے اردو معانی

  • دل میں چبھ کر رہ جانا .

कलेजे में छिद कर रह जाना के हिंदी अर्थ

  • दिल में चुभ कर रह जाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلیجے میں چِھد کر رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلیجے میں چِھد کر رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words