تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِیم" کے متعقلہ نتائج

کَلِیم

کلام کرنے والا، ہم سخن، بات کرنے والا

کَلِیمُ اللّٰہی

اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے کی منزل یا درجہ، مراد: سرداری

کَلِیمُ اللّٰہ

اللہ تعالیٰ سے کلام کرنے والا، اللہ سے باتیں کرنے والا، مراد: حضرت موسیٰ علیہ السلام

کَلِیمی

کلیم اللہ یعنی حضرت موسیٰ علیہ اسلام سے منسوب و متعلق، اعجازِ کلیمی، کلیم اللہ کا منصوب و اعجاز

کَلِیمِ طُور

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور پہاڑ پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

کَلِیمِ طُورِ سِینا

حضرت موسیٰ علیہ السلام جو طور سینا پر جا کر اللہ تعالیٰ سے باتیں کیا کرتے تھے

عَصائے کَلِیم

حضرت موسیؑ کا عصا جو انہوں نے فرعون کے سامنے پھین٘کا تو سانپ بن گیا تھا

ضَرْبِ کَلِیم

حضرَت موسیٰ علیہ السلام کے عصا کی چوٹ جس سے دریائے نیل دو ٹکڑے ہو گیا تھا، مراد: معجزانہ طاقت

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِیم کے معانیدیکھیے

کَلِیم

kaliimकलीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: كَلَّمَ

کَلِیم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کلام کرنے والا، ہم سخن، بات کرنے والا
  • حضرت موسیٰؑ کا لقب جو کوہ طور پر خدا تعالیٰ سے ہم کلام ہوئے تھے، اسی وجہ سے ان کا خطاب کلیم اللہ تھا

شعر

English meaning of kaliim

Noun, Masculine

कलीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बात करने वाला, बात-चीत करने वाला
  • हज़रत मूसा की उपाधि

کَلِیم کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words