تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِمَہ پَڑھْوانا" کے متعقلہ نتائج

کَلِمَہ پَڑھْوانا

کلمۂ توحید زبان سے نکلوانا، لَا اِلٰہَ الّا اللہ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ کہلوانا، کسی کو مسلمان بنانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَہ پَڑھْوانا کے معانیدیکھیے

کَلِمَہ پَڑھْوانا

kalima pa.Dhvaanaaकलिमा पढ़वाना

محاورہ

مادہ: کَلِمَہ

کَلِمَہ پَڑھْوانا کے اردو معانی

  • کلمۂ توحید زبان سے نکلوانا، لَا اِلٰہَ الّا اللہ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ کہلوانا، کسی کو مسلمان بنانا
  • مطیع کرنا، فرمان٘بردار کرنا، لوہا منوانا
  • کسی بات کا اقرار یا عہد کروانا

English meaning of kalima pa.Dhvaanaa

  • to make (one) repeat the (Muslim) confession of faith, to convert (one) to Mohammadanism, to make a Musalman of (one)
  • to make submissive or obedient, reduce to subjection, subjugate

कलिमा पढ़वाना के हिंदी अर्थ

  • कलिमे का ज़बान से निकलवाना, ला-इलाहा इल्लल-लाह मुहम्मदुर रसूलुल्लाह कहलवाना, किसी को मुसलमान बनाना
  • आज्ञाकारी बनाना, अधीनस्थ करना
  • किसी बात की प्रतिज्ञा दिलाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِمَہ پَڑھْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِمَہ پَڑھْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words