تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلِمَۂ کُفْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَۂ کُفْر کے معانیدیکھیے
کَلِمَۂ کُفْر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ بات جس سے دین اسلام کی مذمّت اور اہانت نکلے، گستاخی کا کلمہ
- ایسی بات جس سے کفر لازم آئے، ایسے الفاظ جو خدا اور اس کے رسول اور دین اسلام کی شان میں گستاخی کے ہم معنی ہوں
- غرور کی بات جو خدائے تعالیٰ اور اس کے بندوں کو ناپسند ہے اور ایک قسم کی ناشکری ہے
- (مجازاً) بڑی گستاخی یا غرور کی بات
English meaning of kalimaa-e-kufr
Noun, Masculine
- blasphemous word or speech, blasphemy,
- blasphemy
- profanity
कलिमा-ए-कुफ़्र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- वो बात जिससे इस्लाम धर्म की निंदा हो
- ऐसी बात जो इस्लाम से निस्कासित कर दे, ऐसे शब्द जो ईश्वर और उसके दूत और इस्लाम धर्म की गरिमा की निंदा करता हो
- अहंकार और ढीठपूर्ण बात जो ईष्वर और उसके बंदों को अप्रिय हो, और एक प्रकार की कृतघ्नता
- (लाक्षणिक) बड़ी अवज्ञकारिता या ढीठपन की बात
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلِمَۂ کُفْر)
کَلِمَۂ کُفْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔