تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِمَت" کے متعقلہ نتائج

کَلِمَت

رک : کلمہ (عربی مرکبات میں مستعمل) .

کَلِمَۃُ اللّٰہ

اللہ کا کلمہ ، اللہ کا کلام ، وحی الٰہی ، ارشادِ ربانی .

کَلِمَۃُ الخَیر

نیک بات، نیک صلاح، ایسی بات جس میں کسی کی اچھائی ہو

کَلِمَۃُ الْحَق

سچّی بات، انصاف کی بات

کَلِمَۃُ التَّقْویٰ

تقویٰ کا کلمہ

کَلِمَۃُ الحَضْرَۃ

(تصوّف) کلمۃ الحضرۃ اشارہ ہے اللہ تعالیٰ کے ارشاد لفظ کُن کی طرف ... یہ کلمہ صورت ارادہ کلیہ حق ہے .

کَلِمات

کلمے، اچھی باتیں، شیریں اقوال

کَلِمَہ

لفظ، قول، بات، سخن، فقرہ، قصہ

کَلِمے

کلمہ کی جمع یا حالت مغیرہ تراکیب میں مستعمل، لفظ، قول، بات، فقرہ

کَلِمَن

ترتیب ابجد کے آٹھ کلموں میں سے چوتھا کلمہ، ک ل م ن کا مجموعہ

کَلِمَل

पाप, कलुष

کلمی

ایک قسم کا ساگ

کُلما

ایک قسم کا کھانا، جو بکری کی انتڑیوں میں قیمہ مسالے کے ساتھ بھر کر پکاتے ہیں، لنگوچا

کَلِماتِ خَیر

اچھے الفاظ ؛ نیک خیالات ، بھلائی کی باتیں ، تعریفی جملے .

کَلِماتِ تامَّہ

(تصوّف) مجرداتِ متفرقات کو کلماتِ تامَّہ کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَت کے معانیدیکھیے

کَلِمَت

kalimat•कलिमत

  • Roman
  • Urdu

کَلِمَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رک : کلمہ (عربی مرکبات میں مستعمل) .

Urdu meaning of kalimat

  • Roman
  • Urdu

  • ruk ha kalima (arbii murakkabaat me.n mustaamal)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِمَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِمَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone