تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلَّہ بَہ کَلَّہ لَڑْنا" کے متعقلہ نتائج

کَلَّہ بَہ کَلَّہ لَڑْنا

آمنے سامنے ہو کر جنگ کرنا، برابری کے ساتھ مقابلہ کرنا، مقابل ہو کر لڑنا

کَلَّہ بَہ کَلَّہ

مقابلے پر، برابری کے ساتھ ، آمنے سامنے، منھ در منھ .

کَلَّہ بَہ کَلَّہ ہونا

آمنے سامنے ہونا، مقابلہ کرنا، مقابل ہونا .

کَلَّہ بَہ کَلَّہ جَواب دینا

روبرو مقابلہ کرنا، تُرکی بہ تُرکی جواب دینا ، برابر کا جواب دینا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلَّہ بَہ کَلَّہ لَڑْنا کے معانیدیکھیے

کَلَّہ بَہ کَلَّہ لَڑْنا

kalla-ba-kalla la.Dnaaकल्ला-ब-कल्ला लड़ना

محاورہ

کَلَّہ بَہ کَلَّہ لَڑْنا کے اردو معانی

  • آمنے سامنے ہو کر جنگ کرنا، برابری کے ساتھ مقابلہ کرنا، مقابل ہو کر لڑنا

English meaning of kalla-ba-kalla la.Dnaa

  • fight face to face (with), put up an equal force in battle

कल्ला-ब-कल्ला लड़ना के हिंदी अर्थ

  • आमने-सामने होकर युद्ध लड़ना, लड़ाई में समानता के साथ आमने-सामने होना, आमने-सामने होकर आकर लड़ना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلَّہ بَہ کَلَّہ لَڑْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلَّہ بَہ کَلَّہ لَڑْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words