تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلّا دَراز" کے متعقلہ نتائج

کَلّا دَراز

بیہودہ شور و غوغا کرنے والا، بہت بڑھ چڑھ کر بولنے والا، چلّاچلا کر بولنے والا

کَلّا دَرازی

شور ، غوغا ، زبان درازی ، بد زبانی ، گالی گلوچ .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلّا دَراز کے معانیدیکھیے

کَلّا دَراز

kallaa-daraazकल्ला-दराज़

وزن : 22121

کَلّا دَراز کے اردو معانی

فارسی، ہندی - صفت

  • بد زبان، زبان دراز، لڑاکا
  • بیہودہ شور و غوغا کرنے والا، بہت بڑھ چڑھ کر بولنے والا، چلّاچلا کر بولنے والا

English meaning of kallaa-daraaz

Persian, Hindi - Adjective

कल्ला-दराज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, हिंदी - विशेषण

  • जिसकी ज़बान तेज़ी से चले, बहुत बढ़-चढ़ कर बोलने वाला, चिल्ला-चिल्ला कर बोलने वाला, बहुत शोर करने वाला,
  • बदज़बान, लड़ाका, वाचाल, मुँहज़ोर

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلّا دَراز)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلّا دَراز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words