تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلُوٹا" کے متعقلہ نتائج

کَلُوٹا

بہت کالے رنگ کا، کالا، سیاہ، سیاہ فام، عموماً ”کالا کلوٹا“ مستعمل (بطور تحقیر بھی مستعمل ہے)

کالا کَلُوٹا

حد درجہ سیاہ فام شخص، نہایت درجے کالا آدمی، کالے رنگ کے آدمی پر پھبتی، بہت بد صورت آدمی

کالا کَلُوٹا بَیگَن لُوٹا

(عور) سیاہ فام شخص کو چڑانے کے لیے کہتے ہیں .

کِلَوٹْیا

(گاڑی بانی) گاڑی کی پھڑ (بم) کی پتلی پٹیوں میں جَڑی جانے والی خاص قسم کی بٹی ہوئی چھوٹی کیل .

کِلْٹا

ایک وضع کا کھان٘چا ، ٹاپے کی طرح کا ٹوکرا جس میں پہاڑی لوگ کوئلے یا ترکاری وغیرہ بھر کر پیٹھ پر اُٹھاتے ہیں.

کُلَٹا

خواتین کے لئے ایک طرح کی غیرمہذب گالی، وہ عورت جو ایک سے زیادہ مرد کے ساتھ تعلق رکھتی ہے، ہرجائی، آوارہ، بدکار، بد چلن، ازاربند کی ڈھیلی عورت

کُوٹا

Beat, macerated

کُھوٹا

کھون٘ٹا (مع تحتی الفاظ)

کھوٹا

جس میں کسی قسم کا کھوٹ یا نقص ہو ، کھوٹ ملا ہوا ، جو خالص نہ ہو ، زر غیر خالص، جعلی (کھرا کا نقیض).

کَلْوا

کلّو کا تصغیر یا تحقیر، کالا کلوٹا

کُلہٹی

قلابازی(مارنا کے ساتھ)

کَلوٹ پَر گِرنا

۔ مال غنیمت پر گرنا۔

کولاٹی

somersault

کولاٹ

نٹ ، قلاباز ، رسّی پر چڑھ کر ناچنے والا.

کَلْوِیٹ

نر کالا ہرن

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلُوٹا کے معانیدیکھیے

کَلُوٹا

kaluuTaa•कलूटा

اصل: ہندی

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

کَلُوٹا کے اردو معانی

صفت، مذکر، واحد

  • بہت کالے رنگ کا، کالا، سیاہ، سیاہ فام، عموماً ”کالا کلوٹا“ مستعمل (بطور تحقیر بھی مستعمل ہے)
  • سیاہ فام شخص

Urdu meaning of kaluuTaa

  • Roman
  • Urdu

  • bahut kaale rang ka, kaala, syaah, syaah faam, umuuman kaala kaluuTa mustaamal (bataur tahqiir bhii mustaamal hai
  • syaah faam shaKhs

English meaning of kaluuTaa

Adjective, Masculine, Singular

  • man of dark black complexion
  • jet black, coal-black, blackish

कलूटा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन

  • काला-कलूटा आदमी
  • जिसका वर्ण काला हो, अत्यंत काले रंग का, अधिक काला, काला-कलूटा

کَلُوٹا کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلُوٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلُوٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone