تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَم کَرْنا

گھٹانا، تخفیف کرنا، وضع کرنا، مہیا کرنا، کاٹنا، سُست کرنا، چال کم کرنا، اختصار کرنا، مختصر کرنا، بڑھے ہوئے کنکوے کو اُتارنا

مُحَبَّت کَم کَرْنا

کسی کی محبت میں کمی کرنا، کسی کو کم چاہنا، جتنی محبت تھی اُس میں کمی کر دینا

رُتْبَہ کَم کَرْنا

عِزَّت گھٹا دینا ، مرتبہ پست کر دینا .

یَک قَلَم تحْرِیر کَم کَرْنا

کوئی عبارت کاٹ کر کم دینا، تحریر میں تخفیف کرنا

آبْرُو کَمْ کَرنا

خاطر داری میں کوتاہی برتنا، عزت وحرمت گھٹا دینا، آبرو گھٹا دینا

تاثِیر کَم کرنا

اثر تھوڑا کرنا، اثر کو کم کرنا

قُمْ قُم کَرْنا

منھ ہی منھ میں بولنا، بڑبڑانا

کَم زَدَنی کَرنا

غیر معمولی عاجزی کا اظہار کرنا .

کام کَرْنا

کام کی طاقت یا صلاحیت پانا ؛ کام تمام کرنا ؛ قصّہ فیصل کرنا ، (خود کو یا کسی اور کو) مار ڈالنا.

کَمائی کَرْنا

دولت یا روزی پیدا کرنا، کمانا، دولت جمع کرنا، روپیہ پیدا کرنا

کَمی کَرْنا

کوتاہی کرنا، پہلو تہی کرنا، کسر چھوڑنا

قِیمہ کرنا

کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کرنا، تلوار سے کچلا کرنا

کِیمِیا کَرنا

work wonders

کام کَرْنے کی سَو راہیں ہَیں ، نَہ کَرْنے کی ایک نَہِیں

کام صدق نیّت سے کیا جائے تو کئی طریقے نکل آتے ہیں اگرنہ کرنے کی نیّت ہو تو کوئی طریقہ نہیں نکلتا .

قِیام کَرْنا

کسی مقام پر اترنا، ٹھہرنا، فروکش ہونا، سکونت اختیار کرنا، رہنا سہنا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَم کَرْنا

kam karnaa•कम करना

مادہ: کام

  • Roman
  • Urdu

کَم کَرْنا کے اردو معانی

  • گھٹانا، تخفیف کرنا، وضع کرنا، مہیا کرنا، کاٹنا، سُست کرنا، چال کم کرنا، اختصار کرنا، مختصر کرنا، بڑھے ہوئے کنکوے کو اُتارنا

Urdu meaning of kam karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ghaTaanaa, taKhfiif karnaa, vazaa karnaa, muhayyaa karnaa, kaaTnaa, susat karnaa, chaal kam karnaa, iKhatisaar karnaa, muKhtsar karnaa, ba.Dhe hu.e kanakve ko utaarnaa

English meaning of kam karnaa

  • deduct
  • lessen, reduce

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone