تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم مایَگی" کے متعقلہ نتائج

کَم مایَگی

تھوڑی پونجی ہونا، کم حیثیت ہونا، ناداری، بے بَضاعَتی

کَم مائِگی

۔مونث۔ بے بساطی۔ بے حیثیت ہونا۔

کَم مَائیگی

بے حیثیت ہونا، بے بضاعتی، کم ہونا

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُنوْار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنی آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش ، کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے ، نوکری میں گرمی ، سردی ، برسات سب کو جھیلنا پڑتا ہے .

ماگھ پُوس کی بادْری اور کُوار کا گھام، اِن سب کو جھیل کر کرے پَرایا کام

نوکری کرنا آسان نہیں ہے اس میں ماگھ اور پوس کی بارش کوار کی گرمی برداشت کرنی پڑتی ہے تب مالک کا کام ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم مایَگی کے معانیدیکھیے

کَم مایَگی

kam-maayagii•कम-मायगी

اصل: فارسی

وزن : 2212

  • Roman
  • Urdu

کَم مایَگی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تھوڑی پونجی ہونا، کم حیثیت ہونا، ناداری، بے بَضاعَتی

Urdu meaning of kam-maayagii

  • Roman
  • Urdu

  • tho.Dii puunjii honaa, kam haisiyat honaa, naadaarii, be bazaaatii

English meaning of kam-maayagii

Noun, Feminine

  • lack of wealth, lowliness, having little capital

कम-मायगी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पूँजी की कमी, नीचता, थोड़ी पूँजी होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَم مایَگی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم مایَگی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone