تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم نَسَب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم نَسَب کے معانیدیکھیے
کَم نَسَب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت، واحد
- کم اصل، بد ذات، بُرے خاندان یا نسل کا
شعر
حریم لفظ میں کس درجہ بے ادب نکلا
جسے نجیب سمجھتے تھے کم نسب نکلا
مرے کار زار حیات میں نہ کوئی نجیب نہ کم نسب
یہاں نام صرف ہنر کا ہے یہاں چرچے بس ہیں کمال کے
نسب یہ ہے کہ وہ دشمن کو کم نسب نہ کہے
عجب یہ ہے کہ یہ دنیا اسے عجب نہ کہے
English meaning of kam-nasab
Persian, Arabic - Adjective, Singular
- low ancestry
कम-नसब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण, एकवचन
- कुवंश, बदज़ात, बुरे ख़ानदान या नसल का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم نَسَب)
کَم نَسَب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔