تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت" کے متعقلہ نتائج

کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت

کمانے والے بیٹے کو ماں بہت چاہتی ہے، کمانے والے بیٹے کو سبھی چاہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت کے معانیدیکھیے

کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت

kamaa.uu puut kaleje muutकमाऊ पूत कलेजे मूत

نیز - کَماؤُ پُوت کَلیجے سُوت

ضرب المثل

کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت کے اردو معانی

  • کمانے والے بیٹے کو ماں بہت چاہتی ہے، کمانے والے بیٹے کو سبھی چاہتے ہیں
  • جو کما کر کھلائے اس کی بُری بات بھی برداشت کرنی پڑتی ہے

कमाऊ पूत कलेजे मूत के हिंदी अर्थ

  • कमाने वाले पुत्र को माँ बहुत चाहती है, कमाने वाले पुत्र को सभी चाहते हैं
  • जो कमा कर खिलाए उस की बुरी बात भी सहनी पड़ती है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words