تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمَنْدِ زُلْف" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَنْدِ زُلْف کے معانیدیکھیے
کَمَنْدِ زُلْف کے اردو معانی
- بالوں کا حلقہ، بالوں کے پیچ و خم
شعر
بکتے ہیں تیرے نام سے ہم اے کمند زلف
تجھ کو بھی چھوڑ دیجئے تو کس کے کہائیے
یہ بھی قیدی ہو گیا آخر کمند زلف کا
لے اسیروں میں ترے آزادؔ شامل ہو گیا
کمند زلف دکھلا کر کیا ہے
مرے دل کوں پریشاں رفتہ رفتہ
English meaning of kamand-e-zulf
- lasso of tresses
कमंद-ए-ज़ुल्फ़ के हिंदी अर्थ
- बालों की कमंद, केश पाश
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمَنْدِ زُلْف)
کَمَنْدِ زُلْف
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔