تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَنْگَری" کے متعقلہ نتائج

کَمَنْگَری

کمنگر کا کام یا پیشہ، کمان سازی کا فن یا علم

کَمَنْگَر

کمان بنانے والا، کمان گر

کِنگْری

دو تاروں والی ایک بین جس میں دو یا زائد کدو لگتے ہیں.

کینگْری

کئی تاروں پر مشتمل گز سے بجایا جانے والا ایک ساز.

کَم گِری

(بٹواگری) ہڑ کے سرے پر کلابتّو کی لپیٹ کی بندش کے لیے ریشمیں ڈورے کے دو تین پھیر جو بطور پھندے کے لگائے جاتے ہیں یا کلابتّونی گنڈے کے سِروں پر لگائے جاتے ہیں .

کَم نِگاہی

تنگ نظری، بے توجہی، بے پروائی

کَم نَظَری

تنگ نظری، بے توجہی، بے پروائی

کَم نِگاری

تھوڑا لکھنا ، کبھی کبھار لکھنا .

کَم نِگَہی

روکھاپن، نظرانداز، بدگمانی، کنجوسی

کَمان گَری

کمان گر کا کام ، کمانوں کے بنانے کا کام دیا پیشہ .

کِنارِی

۲. پہیے کا حلقہ یا گھیرا ، چھلنی کا گھیرا ، حلقہ.

کَمزوری

ناطاقتی، ناتوانی، ضعف، نقاہت

کَنگھی

(ماہی گیری) مچھلی کی ریڑھ کی ہڈی جس کی بغلیوں میں دو طرفہ کنگھی کے سے داندانے دار کان٘ٹے ہوتے ہیں

کَمْتَری

کم تر ہونا، تھوڑا ہونا، حقیر ہونا، گھٹیا پن

کَھنْجری

(ھ) مونث۔ دیکھو خَنْجری

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَنْگَری کے معانیدیکھیے

کَمَنْگَری

kamangarii•कमंगरी

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

کَمَنْگَری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمنگر کا کام یا پیشہ، کمان سازی کا فن یا علم
  • کھسکی یا ٹوٹی ہڈی بیٹھانے یا جوڑنے کا کام
  • مصوری
  • کاریگری، ہنرمندی

Urdu meaning of kamangarii

  • Roman
  • Urdu

  • kamangar ka kaam ya peshaa, kamaan saazii ka fan ya ilam
  • khiskii ya TuuTii haDDii baiThaane ya jo.Dne ka kaam
  • musavvirii
  • kaariigarii, hunarmandii

English meaning of kamangarii

Noun, Feminine

कमंगरी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَنْگَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَنْگَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone